sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

🪻🌹🥀🌾🪻🌹🥀🌾🪻🌹🥀🌾🪻🌹🥀🌾 )

تنہائی میں رہنا ہی اچھا ہے حلیمہ نہیں تو لوگ مطلب بہت پیارا نکالتے ہیں

چلو دل میں نہیں محبت دماغ تو لاتا ہو گا زبان پر شکایتیں ہماری

بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جاتا ہے دوستی مت کر حلیمہ اس میں آنسو بہایا جاتا ہے

لے جاتی ہے دوستی ایسی راہوں میں جہاں چراغ نہیں حلیمہ دل جلایا جاتا ہے

🌼🌺🌸🪷🌼🌺🌸🪷🌼🌺🌸🪷🌼🌺🌸🪷

   11
0 Comments